Posts
Showing posts from October, 2021
باپ۔بپ۔پب۔پاپا۔پاپ۔بب۔پب۔بپ۔محمد سراج الدین انصاری.....Md Serajuddin Ansari, SSA NPS Suratilouna, Satsang, Deoghar, jharkhand
- Get link
- X
- Other Apps
انسانی زندگی کی ارتقاء کے ساتھ ساتھ زبان نے بھی ترقی کرنی شروع کردی۔انسان اپنی ضرورت کے لئے ایک دوسرے سے ملنا جلنا شروع کیا،ایک دوسرے کی زبان کو سمجھنے کی کوشش کر نے لگا،ایک دوسرے کی ملن سے انسانی زندگی کی ارتقاء کے ساتھ ساتھ زبان کی بھی ترقی ہونے لگی۔اس طرح ہم کہ سکتے ہیں کہ زبان کی ارتقاء کے لئے انسانی زندگی کی ارتقاء بہت اہمیت رکھتی ہے۔ Md Serajuddin Ansari, SSA NPS Suratilouna, Satsang, Deoghar jharkhand
- Get link
- X
- Other Apps